نیلو ر 18 دسمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کا سب سے بڑ ا ر ا کٹ جی ایس ایل وی ۔ما ر ک ۔III کو سری ہر ی کو ٹہ کے لا نچ پیا ڈ سے جمعرا ت کی صبح چھو ڑا گیا ۔ ا س مشن کی جملہ مالیت 155 کر و ڑ بتا ئی گئی ہے ۔ ا س شعبہ کے ایک ما ہر نے بتا یا کہ پو لا ر سٹلا ئیٹ لا نچ و ہیکل ا
بھی تک ہند و ستا ن کے خلا ئی تحقیقی ادا ر ے ’ اسر و‘ کے تقریباٰ دو دہو ں سے زیر ا ستعما ل رہا ہے لیکن پی ایس یل وی کی بھا ری و ز ن کو کر ہ ارض کے نچلی مدا ر یا ا س سے آ گے پہنچا نے کی صلا حیت محد و د ہے۔ جی ایس ایل وی ۔III کو نیلو ر میں اسر و خلا ئی مر کز سے آ ج دا غا گیا جسکے لئے لا نچ ا تھو را ئز یشن بو رڈ نے منظو ری دے دی ہے ۔